بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ 24 برس کی ہوگئیں

ممبئی(آن لائن نیوز اردو پاور) بالی وڈ کی نامور اداکارہ عالیہ بھٹ آج اپنی 24 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔
فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ائیر‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ عالیہ بھٹ آج اپنی 24 ویں سالگرہ منارہی ہیں، عالیہ بھٹ نے کرن جوہر کی فلم سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اور اپنی منفرد اداکاری سے لاکھوں لوگوں کو اپنا مداح بنالیا اور آج عالیہ کا شمار بالی وڈ کی معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

پنھنجي راءِ لکو