ظہیرخان کی اداکارہ ساگریکا سے منگنی

نئی دہلی(آن لائن نیوز اردو پاور) بھارتی فاسٹ بولر ظہیرخان نے بالی ووڈ اداکارہ ساگریکا سے منگنی کرلی۔
ظہیر خان نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو ساگریکا سے منگنی کی اطلاع دی، البتہ شادی کی تاریخ کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا۔

View image on Twitter
View image on Twitter
Follow
zaheer khan ✔ @ImZaheer
Never laugh at your wife’s choices. You are one of them !!! Partners for life. #engaged @sagarikavghatge
8:50 AM – 24 Apr 2017
6,013 6,013 Retweets 31,392 31,392 likes
ظہیر خان اور ساگریکا کی کافی عرصے سے دوستی ہے اور آئی پی ایل میچز کے دوران بھی ایک ساتھ دیکھے جا رہے تھے۔ ساگریکا نے ہاکی پر بننے والی فلم ’’چک دے انڈیا‘‘ سے شہرت حاصل کی تھی۔

پنھنجي راءِ لکو