نور کو وزن کم کرنے کا مشورہ

لاہور(آن لائن نیوز اردو پاور) اداکارہ ندا یاسر نے فلم اسٹار نور کو وزن کم کرنے کا مشورہ دے دیا۔
اداکارہ نور نے تین روز قبل اداکارہ ندا یاسر کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی تھی۔ شو کے اختتام پر ندا یاسر نے اداکارہ نور کو کہا کہ تمہارا وزن پہلے سے زیادہ ہو گیا ہے اور خود کو فٹ رکھنے کے لیے اپنا وزن کرنا چاہیے جس پر نور نے ندا یاسر کے مشورے پر حامی بھرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد جم جوائن کر کے اپنا وزن کم کر لیں گی۔

پنھنجي راءِ لکو