آئیفا ایوارڈز کا میلہ شاہد کپور اورعالیہ بھٹ نے لوٹ لیا

امریکی شہر نیویارک میں سجنے والے 18 ویں آئیفا ایوارڈز کا میلہ بالی ووڈ کے نامور اداکار شاہد کپور اور عالیہ بھٹ نے لوٹ لیا فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ کیلئے شاہد کپور کو بہترین اداکار اور عالیہ بھٹ کو بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
امریکی شہرنیویارک میں بھارتی فلم انڈسٹری کے مقبول ترین آئیفا ایوارڈز کا میلہ سجا جس میں بالی ووڈ کے تمام بڑے اسٹارز نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادئیے تقریب کے دوران اداکاروں کی شاندار پرفارمنس اور دیدہ زیب ملبوسات شائقین کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔
آئیفا کی رنگا رنگ تقریب میں بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ، کترینہ کیف، دپیکا پڈوکون،شبانہ اعظمی شاہد کپور، سیف علی خان، کرن جوہر، انوپم کھیر اور معروف موسیقار اے آر رحمان سمیت دیگر فنکاروں نے شرکت کی، اس دوران جہاں اداکاروں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا وہیں بالی ووڈ میں بہترین کام کرنے پرمختلف کیٹیگریز میں ایوارڈ دینے کا سلسلہ بھی جاری تھا۔
شاہد کپوراورعالیہ بھٹ کو فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ کیلئے بہترین اداکاراور اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

IIFA Awards ✔ @IIFA
Award for Best actor in a Leading Role – Female – @aliaa08 for Udta Punjab. #IIFA2017
12:33 AM – 16 Jul 2017
444 444 Retweets 1,341 1,341 likes

IIFA Awards ✔ @IIFA
Award for Best Actor in a Leading Role – Male – @shahidkapoor for Udta Punjab. #IIFA2017
12:31 AM – 16 Jul 2017
359 359 Retweets 957 957 likes

شبانہ اعظمی کو فلم ’’نیرجا‘‘ کیلئے بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ دیاگیا۔
IIFA Awards ✔ @IIFA
Award for Best performance in a Supporting Role – Female – @AzmiShabana for Neerja. #IIFA2017
12:25 AM – 16 Jul 2017
78 78 Retweets 299 299 likes

انوپم کھیر کو فلم ’’ایم ایس دھونی: ان کہی کہانی‘‘ کیلئے بہترین معاون اداکار کاایوارڈ دیاگیا۔
View image on Twitter
View image on Twitter
Follow
IIFA Awards ✔ @IIFA
Best Performance in a Supporting Role Male – @AnupamPkher for M.S. Dhoni: The Untold Story. #IIFA2017
11:05 PM – 15 Jul 2017
214 214 Retweets 1,192 1,192 likes

جم ساربھ کوفلم ’’نیرجا‘‘ کیلئے بہترین منفی اداکار کیلئے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

IIFA Awards ✔ @IIFA
Award for Best Performance in a Negative Role – @jimSarbh for Neerja. #IIFA2017
9:58 PM – 15 Jul 2017
131 131 Retweets 532 532 likes

انوریدھا رائے کو فلم ’’پنک‘‘ کیلئے بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ دیاگیا۔

IIFA Awards ✔ @IIFA
Award for Best Director – Aniruddha Roy Chowdhury for Pink. #IIFA2017
12:38 AM – 16 Jul 2017
79 79 Retweets 355 355 likes

دیشاپٹنی کو فلم ’’ایم ایس دھونی: ان کہی کہانی‘‘ کیلئے بہترین نئی اداکارہ کیلئے منتخب کیا گیا۔

IIFA Awards ✔ @IIFA
Award for Best Debutant – Female – @DishPatani for M.S. Dhoni: The Untold Story. #IIFA2017
10:10 PM – 15 Jul 2017
417 417 Retweets 2,637 2,637 likes

دلجیت دوسانجھ کو فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ کیلئے بہترین نئے اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

IIFA Awards ✔ @IIFA
Award for Best Debutant – Male – @diljitdosanjh for Udta Punjab. #IIFA2017
10:18 PM – 15 Jul 2017
383 383 Retweets 1,627 1,627 likes

ورون دھون فلم ’’ڈھشوم‘‘ کیلئے بہترین مزاحیہ اداکار کا ایوارڈ لے اڑے

IIFA Awards ✔ @IIFA
Best Performance in a Comic Role – @Varun_dvn for Dishoom. #IIFA2017
10:50 PM – 15 Jul 2017
292 292 Retweets 910 910 likes

سونم کپور کی فلم ’’نیرجا‘‘ کو بہترین فلم کا ایوارڈ ملا۔

IIFA Awards ✔ @IIFA
Award for Best picture – Neerja. #IIFA2017
12:12 AM – 16 Jul 2017
102 102 Retweets 416 416 likes

اور نامور موسیقار اے آر رحمان کو بالی ووڈ میں میوزک کیلئے 25 سالوں تک خدمات انجام دینے کیلئےایوارڈ سے نوازا گیا۔

IIFA Awards ✔ @IIFA
Ace musician @arrahman awarded for his 25 years of musical contribution. #IIFA2017
10:43 PM – 15 Jul 2017
201 201 Retweets 676 676 likes

پنھنجي راءِ لکو