’اللہ کرے ایسا افسوسناک دن پوری دنیا میں کبھی کوئی نہ دیکھے‘

آرمی پبلک اسکول پشاور کے دلخراش سانحے کو گزرے تین سال کا عرصہ بیت گیا، قوم کے دل و دماغ میں یہ واقعہ گہرے نقوش چھوڑگیا مگر دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے پوری ملت آج بھی پرعزم اور اپنے فوجی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

اس واقعے کے بعد فوجی عدالتوں کا قیام عمل میں آیا اور دہشت گردوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لیے آہنی عزم کے ساتھ فوجی آپریشن کیا گیا۔

اس دل خراش واقعے پر عالمی سطح سے بھی شدید ردعمل آیا اور پوری دنیا اس نے حملے کی شدید مذمت کی۔

پنھنجي راءِ لکو