نواز شریف آج سعودی عرب جائیں گے،ن لیگ اپنے سیاسی پتے کھیلنے کو تیار

سعودی عرب میں اعلیٰ شخصیت نے شہبازشریف کو پاکستان میں معاملات حل کرنے کے حوالے سے یقین دہانی کرا دی ہے۔
شہباز شریف اور نوازشریف جلد ہی شاہی خاندان کی مزید شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، ان ملاقاتوں کے بعد لندن میں بھی اہم مشاورت ہوگی۔
ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے معاملات حل ہونے کے امکانات نظر آرہے ہیں۔جبکہ بات چیت میں حتمی فیصلہ سابق وزیراعظم کریں گے۔

پنھنجي راءِ لکو