پنجاب اورسندھ کےتعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات ختم

پنجاب اور سندھ کے تعلیمی ادارے موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد آج دوبارہ کھل گئے، بچوں نےبھرپور انداز میں چھٹیاں گزاریں۔
اسکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پررونقیں لوٹ آئیں، صبح کے وقت طلبا کی اسکول وینز اور والدین کے ساتھ اسکول پہنچے جس سے سڑکوں پر رش نظر آیا۔
موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد پہلے روز اسکولوں میں حاضری معمول سے کچھ کم ہے جبکہ اسکولوں کے باہرسیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

پنھنجي راءِ لکو