اصغرخان نےپاک فضائیہ کوجدیدفضائی قوت بنانےمیں کلیدی کردارادا کیا‘ ایئرچیف

ایئرچیف مارشل سہیل امان نے پاک فضائیہ کے پہلے پاکستانی کمانڈران چیف ایئرمارشل ریٹائرڈ اصغرخان انتقال پررنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اصغر خان نے پاک فضائیہ کو جدید فضائی قوت بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
ایئرچیف سہیل امان نے کہا کہ اصغرخان غیر معمولی پیشہ ورانہ صلاحیت، غیر متزلزل عزم کے پیکرتھے۔

پنھنجي راءِ لکو