مال روڈ پر احتجاج، چیئرنگ کراس چوک سے جی پی اوچوک تکتمام راستے بند

بدھ کو لاہور میں اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے باعث ترتیب دیئے گئے متبادل ٹریفک پلان کےمطابق شہری گنگا رام چوک سےصفاں والاچوک،مزنگ اڈا،اےجی آفس،جین مندرروڈ استعمال کریں جبکہ ٹریفک شملہ پہاڑی سےفلیٹز،ڈیوٹی فری شاپ،کوپرروڈ اوربیڈن روڈ کی طرف جاسکے گا۔
پی ایم جی چوک سےآنےوالا ٹریفک انارکلی چوک سےلکشمی چوک جائےگاگورنرہاؤس سےکسی قسم کی ٹریفک آواری چوک کی طرف نہیں جاسکے گا۔
پل نہرمال سےآنےوالےٹریفک کوگورنرہاؤس چوک سےچائنہ چوک کی طرف موڑ دیا جائے گا،چائنہ چوک سےٹریفک براستہ گنگا رام چوک،صفانوالہ،مزنگ اڈہ جاسکےگا،ناصرباغ،ایوان تجارت روڈاورباغ جناح لارنس روڈپارکنگ کیلئے مختص ہے۔

پنھنجي راءِ لکو