ملزم عمران کوسخت سزا دی جائےتاکہ آئندہ ایسا واقعہ نہ ہو : والد زینب

تفصیلات کے مطابق لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہوئے زینب کے والد نے کہا کہ چیف جسٹس ثاقب نثار کامشکور ہوں چیف جسٹس نےزینب کیس میں خصوصی دلچسپی دکھائی جس کے باعث معاملہ آگےبڑھا ۔
انھوں نے ملزم عمران کو سنگسار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خیال رہے کہ ملزم عمران کے خلاف کوٹ لکھپت جیل میں ٹرائل ہوا، ملزم پر 12 فروری کو فرد جرم عائد کی گئی اور 15 فروری کو انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

پنھنجي راءِ لکو