گھوٹکی : ضمنی انتخاب , پی پی نے میدان مار لیا

تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق حلقہ پی ایس 7 ڈہرکی میرپور ماتھیلو پر پیپلزپارٹی کے امیدوار عبدالباری پتافی 48ہزار 114 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مدمقابل فنکشنل لیگ کے امیدوار میاں مجن 36 ہزار 987ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔

پنھنجي راءِ لکو