گزشتہ روز سماعت میں سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کی نظرثانی اپیل لارجربینچ میں سننے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے نہال ہاشمی کو کل عدالت میں طلب کر لیا ۔سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریماکس دیئے کہ نازیباالفاظ کےاستعمال پرکیوں نہ نہال ہاشمی کی سزا میں اضافہ کردیاجائے،کیوں نہ نہال ہاشمی کیخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم دیں، کیوں نہ نہال ہاشمی کوایک توہین عدالت کانوٹس جاری کریں نہال ہاشمی نےرہاہونےکےبعدگالیاں دیں ۔
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
کرنسی کنورٹر
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
کرنسی کنورٹر
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id=”225″ title=”subscribe”]
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days