ہارس ٹریڈنگ سےنفرت کرتے ہیں : نوازشریف

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہاکہ ہم سمجھتے ہیں اس حوالے سے کارروائی ہونی چاہیے(ن) لیگ کبھی بھی ہارس ٹریڈنگ میں ملوث نہیں رہی،ہارس ٹریڈنگ سےمتعلق سیاسی جماعتوں کےساتھ بیٹھنےکوتیارہیں ۔
نوازشریف نے کہاکہ سیاسی جماعتیں مل کرلائحہ عمل تیارکرناچاہیں توان کےساتھ ہوں گے ۔

پنھنجي راءِ لکو