پیپلز پارٹی کےرکن قومی اسمبلی ایاز سومرو نیو یار ک میں انتقال کرگئے

ایاز سومرو دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور نیویارک کے مین ہیٹن اسپتال میں کئی روز سے زیر علاج تھے ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی ایاز سومرو کوعلاج کی غرض سے ان کے بھائی یہاں لائے تھے۔ایاز سومرو کے بھائی کے مطابق ان کا جسد خاکی پاکستان لایا جائے گا۔
ایازسومرو حلقہ این اے 204 لاڑکانہ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئےتھے انھوں نےپسماندگان میں3بھائی اور3 بہنیں چھوڑے ہیں ۔

پنھنجي راءِ لکو