سپریم کورٹ رجسٹری میں مختلف کیسزکی سماعت

مختلف کیسزکی سماعت آج سپریم کورٹ لاہور رجسڑی میں ہوگی جس میں نجی میڈیکل کالجزکےازخود نوٹس کیس اور گوجرانوالہ سےآئی متاثرہ خاتون بھی سپریم کورٹ رجسٹری پیش ہوگی ۔
متاثرہ خاتون کےبیٹےکوجعلی مبینہ پولیس مقابلےمیں2016میں قتل کیاگیاتھا گزشتہ روزخاتون نےسپریم کورٹ رجسٹری کےباہرچیف جسٹس کی گاڑی روکی تھی چیف جسٹس نے فریاد سنتے ہوئے آج عدالت لگانے کا فیصلہ کیا تھا ۔
فریادی مرد و خواتین ایس پی انویسٹی گیشن صدر قصورعبدالقدوس اور پراسیکوٹرجنرل پنجاب سیداحتشام قادر شاہ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے ۔

پنھنجي راءِ لکو