انتہاپسندی کےخاتمےکیلئےفوجی حل نہیں وسیع حکمت عملی درکارہے،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انتہاپسندی کے خاتمے کےلیے فوجی حل نہیں وسیع حکمت عملی درکارہے۔
انکا کہنا تھا کہ ریاست کوچیلنج کرنےوالوں اورہتھیاراٹھانےوالوں سےعسکری طورپرنمٹناچاہیے، انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے تعلیم، پولیس ، عدلیہ میں اصلاحات ضروری ہیں۔
بلاول بھٹو نے پرویز مشرف کے بارے میں کہا کہ پرویزمشرف نےمیری والدہ کودھمکی دی تھی، مشرف کی دھمکی سےمتعلق گواہ بھی ہیں جنہیں عدالت میں پیش کیاگیا۔

پنھنجي راءِ لکو