نوجوان اقبال کےبتائےراستے پرچل کرحقیقی تبدیلی لاسکتے ہیں : شہبازشریف

علامہ اقبال کےیوم وفات پرپیغام دیتے ہوئے شہبازشریف نے کہاکہ 21اپریل علامہ اقبال کے فکرفلسفے پرعمل پیرا ہونے کادن ہےعلامہ اقبال عظیم کےافکارونظریات آج بھی ہماری رہنمائی کرتےہیں ۔
شہبازشریف نے مزید کہاکہ پاکستان کا بطورجمہوری اورفلاحی ریاست علامہ اقبال کی فکر کی مرہون منت ہے،مسلمانوں کےلیےعلیحدہ مملکت کی تجویز علامہ اقبال کی سیاسی بصیرت کی عکاس ہے،اقبال نےنئی نسل میں انقلابی روح پھونکی،اسلامی عظمت کواجاگرکیا ۔
انھوں نے کہاا کےعلامہ اقبال کی حکیمانہ اور فلسفیانہ شاعری ہمارےلیےمشعل راہ ہے،نوجوان اقبال کےبتائےراستے پرچل کرحقیقی تبدیلی لاسکتے ہیں ۔

پنھنجي راءِ لکو