نواز ، مریم کی وطن واپسی : احتساب عدالت میں پیش ہونگے

سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی کے ہمراہ 4 روز قبل روانہ ہوئے تھے جو رات گئے پاکستان واپس پہنچ گئے۔
لندن سے روانگی سے قبل مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ چند گھنٹوں میں وطن واپس پہنچ جائےگے اور انشاءاللہ عدالت میں پیش ہونگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ الواع کہنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے۔

پنھنجي راءِ لکو