بھرتیوں پر پابندی: چیف جسٹس کا الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ازخود نوٹس

11 اپریل کو عام انتخابات کے پش نظر الیکشن کمیشن نے سرکاری اداروں پر بھرتیوں پر پابندی لگادیں جس پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے ازخود نوٹس لے لیا۔
جس کے بعد عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس بھی جاری کردیا گیا تاہم چیف جسٹس کی سربراہی میں3رکنی بینچ آج کیس کی سماعت کرےگا۔
تین رکنی بینچ میں جسٹس عمرعطاءبندیال اورجسٹس اعجازالاحسن شامل ہیں۔

پنھنجي راءِ لکو