اپوزیشن نے وزیراعظم کا بیان مسترد کردیا

قومی اسمبلی میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نواز شریف کی حمایت میں وضاحتی بیان پر اپوزیشن لیڈرز اجلاس سے واک آؤٹ کرگئے، اپوزیشن کارکنوں نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج کیا۔
پاکستاب تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اگرمس رپورٹنگ ہوئی توکیاکارروائی کی جائے گی،نوازشریف نےقومی سلامتی کمیٹی کےاعلامیہ کومستردکیوں کیا؟
پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی اعجازجاکھرانی کا کہنا ہے کہ نوازشریف مسلسل کہتےرہےان کےسینے میں رازہیں،کیایہ وہ رازہیں جن کونوازشریف کھولنےکی بات کرتے تھے،ایک بزنس مین کومری لیجانےکےپیچھے کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں