آرمی چیف سے چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ون آن ون ملاقات کے بعد وفود کی سطح پر بھی بات چیت ہوئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاک چین تعلقات مضبوط باہمی اعتماد سازی کی بنیاد پر قائم ہیں۔
جنرل یانگ یوژوا کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک اسٹریٹجک پارٹنرز مضبوط دوستی میں بندھے ہیں اور دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پاک فوج کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔

پنھنجي راءِ لکو