اب سب کو حساب دینا ہو گا، نواز شریف

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ایک صحافی نے سوال کیا کہ زرداری صاحب نے کہا ہے کہ میاں صاحب کو 30سال کا حساب دینا ہوگا۔
جس کے جواب میں میاں نواز شریف نے کہا کہ اب سب کا حساب ہو گا، ہم سب کو حساب دینا ہو گا۔

پنھنجي راءِ لکو