بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، بھارتی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب

ترجمان دفتر خارجہ نے احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ بھارت شہری آبادی کونشانہ بنارہاہے،بھارت نےایک ہزاربارسرحدی خلاف ورزی کی۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ خلاف ورزیوں سے28شہری شہید اور117زخمی ہوئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہری آبادی کونشانہ بناناقابل مذمت ہے۔
ترجمان کے مطابق شہریوں کونشانہ بناناعالمی قوانین کےخلاف ہے،بھارتی اشتعال انگیزی امن کےلیےخطرہ ہے۔

پنھنجي راءِ لکو