سبیکا کاجسدخاکی پیرکےروزپاکستان روانہ کیا جائےگا

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی میت ہیوسٹن کے اسپتال پہنچادی گئی۔
پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی سبیکاکی میت ہیوسٹن کےاسپتال پہنچادی گئی، سبیکاکاجسدخاکی پیرکےروزپاکستان روانہ کیا جائےگا۔

پنھنجي راءِ لکو