افغانستان کے شہر قندھار میں مکینک شاپ پر رکھا بم پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور بچوں سمیت 38 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
افغان حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بم ایک مکینک کی ورک شاپ میں رکھا گیا تھا جو ناکارہ بناتے وقت پھٹ گیا جس کے نتیجے میں متعددافراد جاں بحق جبکہ زخمیوں میں بھی کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
حکام کا مزید کہنا ہے کہ کسی تشدت پسند جماعت نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، تاہم تحقیقات جاری ہیں جلد حقائق سامنے آجائیں گے۔
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
کرنسی کنورٹر
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
کرنسی کنورٹر
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id=”225″ title=”subscribe”]
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days