جھوٹی ای میل کی تردید، آئی ایس پی آر نے سائبر الرٹ جاری کردیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے آئی ایس پی آر کے نام سے لوگوں کو موصول ہونے والی جھوٹی ای میل کی تردید کرتے ہوئے سائبر الرٹ جاری کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان کے مطابق آئی ایس پی آر کا نام استعما ل کرکے انٹرنیٹ صارفین کو ای میل بھیجی جارہی ہیں ، جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.