مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم جاری 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلواما میں محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فورسز نے جعلی مقابلے میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔
بھارتی فورسز نے دھماکے سے ایک گھر بھی تباہ کر دیا، واقعے کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا تو بھارتی فورسز نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی بھارتی فورسز نے کشمیریوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیاجبکہ کئی کشمیریوں پر شدید تشدد بھی کیا گیا۔

پنھنجي راءِ لکو