سی ٹی ڈی کا ایکشن، خاتون سمیت چار دہشت گرد ہلاک

صوبہ بلوچستان کے علاقے دشت تیرہ میل میں دہشتگردوں کی موجودگی میں آپریشن کیا گیا۔ جس کے بعد پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4 پولیس اہلکار زخمی جبکہ ایک دہشت گرد نے پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب آکر خود کو دھماکے سے اڑالیا جبکہ دوسرا دہشت گرد جوابی فائرنگ سے مارا گیا۔
تاہم سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ میں 4 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

پنھنجي راءِ لکو