پاکستان کا بھارت سے مقبوضہ کشمیرمیں صحافی کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں صحافی کے قتل کی تحقیقات کرے
بھارت قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں پیلٹ گن کا استعمال افسوسناک ہے۔ عالمی تنظیمیں بھارتی مظالم رکوانےکےلیےکرداراداکریں۔
مقبوضہ کشمیرمسلمہ متنازع علاقہ ہے۔ کشمیرمیں گزشتہ7دہائیوں سے بھارتی مظالم جاری ہیں۔بھارت کشمیرکی آزادی کی جدوجہد کو دہشت گردی کانام دیتا ہے۔ بھارت مبصرین کومقبوضہ کشمیرجانے کی اجازت دے۔ انکا کہنا تھا کہ بھارت اپنے مظالم پرپردہ ڈالنا چاہتا ہے۔ پاکستان مقبوضہ کشمیرکی صورتحال کامسلسل جائزہ لےرہاہے۔

پنھنجي راءِ لکو