750پولنگ اسٹیشنز میں53 پولنگ اسٹیشنز حساس قرار : اسپیشل برانچ کی رپورٹ تیار

اسپیشل برانچ رپورٹ میں انکشاف 53پولنگ اسٹیشنزپرسیاسی جماعتوں کےکارکن ہنگامہ آرائی کرسکتےہیں اور جانی نقصان کےخدشات بھی ہیں ۔
تھانہ کورال کےعلاقےمیں18پولنگ اسٹیشنزحساس ہیں،تھانہ نیلور3،تھانہ آئی نائن کی حدودمیں4پولنگ اسٹیشنز،تھانہ شہزادٹاؤن2،تھانہ سہالہ کےعلاقےمیں2پولنگ اسٹیشنز ،حساس ہیں،تھانہ بنی گالہ کی حدودمیں2،بھارہ کہومیں3پولنگ اسٹیشنز اور11پولنگ اسٹیشن تھانہ آبپارہ،2تھانہ کوہسارکی حدودمیں حساس ہیں۔

پنھنجي راءِ لکو