عمران خان نے میانوالی سے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل دائر کردی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 95 میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلٹ ٹریبونل میں اپیل دائر کردی۔
عمران خان نے اپیل میں کہا کہ بروقت بیان حلفی جمع نہ کرنےکےالزام پرکاغذات مسترد کیے، ریٹرننگ افسر نے حقائق کےبرعکس کاغذات نامزدگی مسترد کیے ہیں لہٰذا عدالت آر او کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے۔

پنھنجي راءِ لکو