پارٹی کی چیئرمین شپ سے استعفی دیا ہے سیاست سے کنارہ کش نہیں ہوا،پرویزمشرف

میں نے پارٹی چیئرمین شپ سے استعفیٰ قانونی مشاورت کے بعد دیالیکن سیاست سے کنارہ کش نہیں ہوا۔
ڈاکٹر امجدپارٹی چیئرمین اور مہرین ملک آدم سیکریٹری جنرل کے طور پر موزوں ترین ہیں، پارٹی کارکنان انہیں بھرپور سپورٹ کریں۔
جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا تھاکہ وطن واپسی اور انتخابات میں حصہ لینے کا ارادہ تھا مگر راہ میں رکاوٹیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ آنے والے وقت میں اچھے مواقع آئیں گے جنکے مطابق فیصلے کریں گے۔

پنھنجي راءِ لکو