پاکستان سے آئے ہیں اور پاکستان ہی واپس جائیں گے، نوازشریف

جب سے آیا ہوں کلثوم نواز سے بات نہیں ہوئی ہے اور پاکستان واپس جاکرسیاست کروں گا۔ اہلیہ اس وقت زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں
اگلے چند روز میں اہلیہ کی طبیعت بہتر ہوگی تو وطن واپسی کا فیصلہ کریں گے اور کیا مجھے اہلیہ کو چھوڑکر اس حالت میں واپس جانا چاہیے؟ انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی باتیں یہاں اچھی نہیں لگتیں ہیں۔

پنھنجي راءِ لکو