عمران خان آج میانوالی سے انتخابی مہم کا آغازکریں گے

تحریک انصاف آج میانوالی کے ہاکی گراؤنڈ میں جلسے سے اپنی انتخابی مہم کا باقائدہ آغاز کررہی ہے۔
جسلے کے انتظامات کو حتمی شک دےدی گئی، میانوالی کے جلسہ گاہ میں ہزاروں کرسیاں لگائی گئی ہیں،جلسہ گاہ میں قائدین کے بڑے بڑے پینا فلیکس آویزاں ہیں۔ اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت پارٹی کے دیگر رہنما میانوالی میں جلسے سے خطاب کریں گے۔

پنھنجي راءِ لکو