پاک ترکی تعلقات مضبوط سےمضبوط تر ہوں گے : صدر ممنون حسین

ترکی میں پرامن انتخابات اوربڑاٹرن آؤٹ جمہوری اقدارکی ضمانت ہے، امیدہےترکی اردوان کی سربراہی میں ترقی کی راہ پرگامزن رہےگا اور پاک ترکی تعلقات بھی مضبوط سےمضبوط تر ہوں گے۔

پنھنجي راءِ لکو