نیب ہیڈ کوارٹر کو بارود سے اڑانے کی دھمکی دی گئی،چیئرمین نیب

جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ بدعنوانی کےخلاف بلاتفریق جہاد جاری رہےگا، نیب ہیڈ کوارٹرز کو بارود سے اڑانے کی دھمکی دی گئی لیکن زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ اللہ اوراس کےدسول کےسوا کسی سےنہیں ڈرتے۔
میگا کرپشن کیسزمیں حوصلہ افزاپیشرفت ہوئی ہے،یہ کیسزاحتساب عدالت میں ٹھوس شواہدکےساتھ دائرکیےجائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ 70سال میں پہلی باربدعنوان عناصرسےپوچھ گچھ ہوئی، نیب فیس نہیں کیس دیکھتاہے،الیکشن سےکوئی تعلق نہیں بدعنوانی کےخلاف نیب کابلاتفریق جہادجاری رہےگا۔

پنھنجي راءِ لکو