مشیرقومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے استعفیٰ دے دیا

ناصر خان جنجوعہ نے مشیرقومی سلامتی کے عہدے سے اپنا استعفیٰ نامہ نگراں وزیراعظم ناصرالملک کو بھجوادیا۔
جسے نگراں وزیراعظم نے استعفیٰ نامہ موصول ہونے کے بعد منظور کرلیا۔ اسبارے میں ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز نگران وزیراعظم کو استعفیٰ بھیج دیا تھا، حکومتی مدت پوری ہونے پر استعفیٰ دینا تھا،تاہم چند روز تاخیر ہوگئی۔

پنھنجي راءِ لکو