نادیدہ قوتوں کے خلاف لڑنے کی سزا بہت چھوٹی ہے ، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان میں 70 سال سے سرگرم نادیدہ قووتوں کے سامنے ڈٹ جانے کی یہ سزا بہت چھوٹی ہے۔ آج ظلم کے خلاف لڑنے کا حوصلہ اور بلند ہو گیا ‘۔
شاباش نواز شریف! آپ ڈرے نہیں، آپ جھکے نہیں۔ آپ نے ذاتی زندگی پر پاکستان کو ترجیح دی۔عوام آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ فتح آپ کی ہو گی۔ انشاءالّلہ!

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.