آرمی چیف کی مستونگ میں دہشت گرد حملے کی مذمت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مستونگ میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا۔
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان انتہائی مخلص اور قابل سیاستدان سراج رئیسانی سے محروم ہوگیا۔
ان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کو پٹڑی سے اتارنے کی دشمن قوتوں کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی اور تمام پاکستانی متحد ہوکر دشمن قوتوں کو شکست دیں گے۔

پنھنجي راءِ لکو