اںتخابات سےقبل آخری سپرسنڈے،جلسے،ریلیاں اورکارنرمیٹنگز

پاکستان تحریک انصاف آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ باغ جناح میں اسٹیج تیار اور ہزاروں کرسیاں لگادی گئیں، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کھلاڑیوں سے خطاب کریں گے۔
پیپلزپارٹی سیہون،جیکب آباداورشکارپورمیں جلسے اور ریلیاں نکالےگی جہاں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوجیالوں سےخطاب کریں گے۔
جبکہ صدرمسلم لیگ ن شہبازشریف ملتان اور حمزہ شہبازترنول میں جلسےسےخطاب کریں گے۔
دوسری جانب متحدہ مجلس عمل بٹ خیلہ اورمینگورہ میں پنڈال سجائےگی اور گرینڈڈیموکریٹک الائنس خیرپورمیں جلسہ کرےگی۔

پنھنجي راءِ لکو