قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 13 اگست کو بلانے کی سفارش

قومی اسمبلی اجلاس بلانےکی باقاعدہ سمری ایوان صدرارسال کردی گئی، جس میں نگراں وزیراعظم ناصر الملک نے صدر مملکت ممنوں حسین کو 13 اگست کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سفارش کی ہے۔
قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں نومنتخب اراکین سے حلف لیا جائے گا جس کے بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا جائے گا، قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر ایاز صادق نو منتخب اراکین سے حلف لیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.