پاکستان کا یوم آزادی پر 30 بھارتی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا یوم آزادی پر 30 بھارتی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر بھارتی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ انسانی ہمدردی کے تحت کیا گیا ہے، رہا کیےگئے قیدیوں میں27ماہی گیرشامل ہیں۔
ترجمان کا کہنا تھاکہ امید ہے کہ بھارت کی جانب سے بھی اس اقدام کے جواب میں مثبت رویہ دکھایا جائے گا۔

پنھنجي راءِ لکو