صوبےکےوسیع ترمفادمیں تمام جماعتوں کوساتھ لیکرچلوں گا،گورنرسندھ

گورنرسندھ عمران اسماعیل کی مزار قائد پر حاضری دی ھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
گورنرسندھ عمران اسماعیل نےمہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلمبند کیے۔
گورنرسندھ عمران اسماعیل کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم اورعلامہ اقبال کےخواب کی تعبیر کےلیےکام کریں گے اور ساتھ ہی صوبےکی ترقی اورخوشحالی کےلیےتمام تراقدامات کروں گا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ صوبےکےوسیع ترمفادمیں تمام جماعتوں کوساتھ لیکرچلوں گا،ساتھ ساتھ کراچی میں پانی وسیوریج کےمسائل کےحل کےلیےبریفنگ لوں گا،میں گرین لائن منصوبےسمیت دیگر منصوبوں پربھی بریفنگ لوں گا ۔
واضع رہے کہ گزشتہ روز عمران اسماعیل نے بطور گورنرسندھ عہدے کا حلف اٹھایا تھا،جس کے بعد یہ ان کی مزار قائد پر پہلی حاضری ہے ۔

پنھنجي راءِ لکو