عراق میں انتخابات، مقتدیٰ الصدر کو جزوی برتری حاصل

عراق میں الیکشن کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ مقتدیٰ الصدر اور اتحادیوں کو جزوی برتری حاصل ہوگئی ہے۔
عراقی انتخابی کمیشن کے تحت اتوار کو ہونے والے عراق کے پارلیمانی انتخاب میں نصف سے زائد ووٹوں کا شمار کر لیا گیا ہے۔
عراقی میڈیا کے مطابق انتخابی عمل میں ایران مخالف مقتدیٰ الصدر نے انتخابات میں 4 صوبوں میں کا میابی حاصل کرلی جبکہ حکمراں جماعت صرف ایک صوبے میں کامیاب ہوئے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.