عید کے روز بھی بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری، ایک کشمیری نوجوان شہید

نمازِ عید کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف مظاہرے کیے گئے، اس موقع پر کشمیی نوجوان پاکستانی جھنڈے لیکر باہر نکل آئے اور پاکستان زندہ با کے نعرے بھی لگائے۔
مظاہرین پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 1 نوجوان شہید جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔بھارتی فورسز نے مظاہرین کو روکنے کے لیے ان پر فائرنگ کی، پیلٹ گنوں اور آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.