غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق سی آئی اے چیف جان برینن کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے بھٹکا ہوا قرار دےدیا، جان برینن کی خفیہ معلومات تک رسائی پر پابندی ہوگی۔
دوسری جانب سابق سی آئی اے چیف جان برینن نے امریکی صدر کے اقدام پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام کے پیچھے سیاسی محرکات ہیں، ٹرمپ کے اقدام پر تمام امریکیوں کو تشویش ہونی چاہیے۔
واضح رہے کہ جان برینن صدرڈونلڈٹرمپ کی پالیسی کوتنقید کانشانہ بناتے رہے ہیں۔
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
کرنسی کنورٹر
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
کرنسی کنورٹر
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id=”225″ title=”subscribe”]
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days