کراچی: پاکستان نے امریکی امداد کو شرائط سے مشروط کرنے اور ایف سولہ کی فراہمی کے معاملے پر کسی بھی قسم کے دباؤ یا شرائط قبول نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے، پاکستان اس معاملے کو مذاکرات کے ذریعے طے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1015 خبریں موجود ہیں
کراچی: پانامہ لیکس کا معاملہ حل نہیں ہوگا چونکہ تمام پارٹیاں پانامہ پیپرز کے معاملے پر سیاست کررہی ہیں اور عوام کو بیوقوف بنارہی ہیں، پاکستان کے بڑے شہروں کے ہر قدم پر لاکھوں پانامہ موجود ہیں۔ ناجائز طریقے سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مقامی عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ضامنوں کو 25 جون تک جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ ڈان نیوز مزید پڑھیں
مظفر آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کرپشن اور نااہلی کو ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے ایک دوسرے پر تنقید کے بجائے خود احتسابی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی: ایم کیو ایم کو را کی فنڈنگ کے مرکزی گواہ سرفراز مرچنٹ کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔سرفراز مرچنٹ کے خلاف فراڈ کے 2 مختلف مقدمات کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2016-17 کے بجٹ میں 288 ارب روپے کے لگ بھگ نئے ٹیکس لگانے کا منصوبہ تیار کر لیا جس سے مہنگائی کا نیا طوفان برپا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینیٹ میں پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آر) کی تیاری کے لیے 12 رکنی کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور کرلی۔ چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں پارلیمانی مزید پڑھیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے راہنماشاہ محمودقریشی نے کہاکہ ہم ملک کوغیرمستحکم اورجمہوریت کوڈی ریل نہیں کرناچاہتے ،آئین کے اندرکام کرتے ہوئے احتساب چاہتے ہیں ،ہمارے جلسوں سے عدم استحکام اورآپ کے جلسوں سے استحکام ہورہاہے ،احتجاج جمہوری مزید پڑھیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں 22 ویں آئینی ترمیم کی متفقہ طور پر منظوری دیدی گئی ہے۔ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے 22 ویں ترمیم کا بل اسمبلی میں پیش کیا جس کے حق میں 236 ارکان مزید پڑھیں
ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق یہ منصوبہ پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا حصہ ہے، جو دو سال میں مکمل ہوگا اور اس پر 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر لاگت آئے گی۔ خصوصی مواصلاتی ادارہ (ایس سی مزید پڑھیں