لیہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلےمیں 6 دہشت گرد ہلاک

لیہ: چوبارہ کے علاقے انگورہ گوٹ فارم میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہہشت گرد ہلاک جب کہ 2 فرار ہوگئے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ملتان نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر لیہ کی تحصیل وڌيڪ پڙھو

وزیراعظم نوازشریف کی لندن میں اوپن ہارٹ سرجری آج ہوگی

لندن: وزیراعظم نوازشریف کی اوپن ہارٹ سرجری آج ہوگی جس کے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں جب کہ ان کے اہل خانہ، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اورحمزہ شہباز سمیت خاندان کے دیگر افراد بھی لندن میں موجود ہیں۔ وزیراعظم وڌيڪ پڙھو

ملک سے باہر اپنی مرضی سے نہیں بلکہ علاج کیلئے آیاہوں،ایسے حالات میں اجلاس سے خطاب کا یہی طریقہ ہے:نوازشریف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ ملک سے باہر اپنی مرضی سے نہیں آیا ،علاج کیلئے آیا ہوں ،ایسے حالات میں اجلاس سے خطاب کا یہی طریقہ ہے۔ بجٹ تجاویز کی منظوری کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے میڈیا سے وڌيڪ پڙھو

امریکی دھمکیوں کے بعد پاکستان کا ایٹمی پروگرام خطرے میں ،ڈرون حملوں پر وزارت خارجہ کا رسمی احتجاج کافی نہیں :حافظ سعید

مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعۃالدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی قوت بننے سے خطہ میں بالادستی کے بھارتی عزائم خاک میں مل گئے، بھارت، امریکہ اور ان کے اتحادی دہشت گردی کے ذریعہ وطن وڌيڪ پڙھو

نواز شریف حکومتی امور کی مکمل نگرانی کر رہے ہیں،سرجری کے بعد ڈاکٹرز کے مشورے کے مطابق ہی وطن واپس آئیں گے :وزیر اعظم ہاؤس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف جو اس وقت لندن میں دل کے ایک آپریشن کے سلسلہ میں قیام پذیر ہیں، حکومتی امور کی مکمل نگرانی کر رہے ہیں، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری، ملٹری سیکرٹری اور عملہ کے وڌيڪ پڙھو

افتخار محمد چوہدری کانواز شریف کی جگہ دوسرا وزیر اعظم لانے کا مطالبہ ، آئین میں ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی تصور نہیں :سابق چیف جسٹس

افتخار محمد چوہدری کانواز شریف کی جگہ دوسرا وزیر اعظم لانے کا مطالبہ ، آئین میں ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی تصور نہیں :سابق چیف جسٹس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ و سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے وزیر اعظم نواز شریف کی جگہ دوسرا وزیر اعظم لانے کا مطالبہ کردیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افتخار محمد چوہدری وڌيڪ پڙھو

پانامہ لیکس قومی ایشوہے، وزیراعظم کی صحت کیلیے دعاگو ہوں، اعتزاز

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس قومی ایشو ہے، اس سے ہٹ نہیں سکتے لیکن میری ہمدردیاں وزیراعظم نوازشریف اور انکے اہلخانہ کیساتھ ہیں۔انھوں نے کہا کہ اعتزاز احسن پارٹی پالیسی کیخلاف وڌيڪ پڙھو

گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کی طبیعت اچانک خراب

کراچی: گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا۔ گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے وڌيڪ پڙھو