حکومت اپوزیشن کے ٹی او آر نہ مانے تو وہ اس معاملے پر ڈٹ جائیں، بلاول کی پارٹی رہنماؤں کو ہدایت

دبئی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ اگر حکومت پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے اپوزیشن کے ٹی او آر نہ مانے تو وہ اس معاملے پر ڈٹ جائیں۔ پاکستان وڌيڪ پڙھو

غیرت کے نام پر قتل کے قانون میں ترمیم کی ضرورت نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کی سزا کا قانون شریعت کے عین مطابق ہے اور اس قانون میں ترمیم کی ضرورت نہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے لڑکیوں کو جلانے کے خلاف وڌيڪ پڙھو

خیبر پختونخوا کا 505 ارب روپے کا بجٹ، 22 فیصد تعلیم کیلئے مختص

پشاور: نئے مالی سال 17-2016 کے لیے خیبر پختونخوا کا 505 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید نے کابینہ کی جانب سے منظور کردہ بجٹ پیش کیا۔ ترقیاتی اخراجات آئندہ وڌيڪ پڙھو

ایٹمی صلاحیت کے ہوتے‘اسٹریٹجک ڈیپتھ‘ کی ضرورت نہیں،خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایٹمی صلاحیت کے ہوتے ہوئے ‘اسٹریٹجک ڈیپتھ‘ کی ضرورت نہیں،پاکستان اپنی تمام سرحدوں کے دفاع کااہل ہے۔ وفاقی وزیر نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت کے ساتھ کوئی تنازع ہوا تو اسے وڌيڪ پڙھو

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں مسجد کی چھت گرنے سے 6 نمازی شہید، 14 زخمی

کراچی: نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع مسجد کی چھت گرنے سے 6 نمازی شہید جب کہ 14 زخمی ہو گئے ہیں۔نارتھ ناظم آباد میں لنڈی کوتل چورنگی کے قریب واقع جامع مسجد عثمان میں نماز جمعہ ادا کی وڌيڪ پڙھو

مریم نواز خواجہ آصف کے خلاف کارروائی کریں، آصفہ بھٹو کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز سے خواجہ آصف کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف کی زبان عورتوں کے خلاف ہتک وڌيڪ پڙھو