نوازشریف کی جانب سے نیب کو بھیجے گئے نوٹس میں چیئرمین نیب کےالزامات کوقبل ازانتخابات دھاندلی قراردےدیا ۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب توہین آمیزپریس ریلیزپر14روزمیں معافی مانگیں، چیئرمین نیب14روز میں ایک ارب روپےکاہرجانہ اداکریں،انگریزی اوراردواخبارات میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1015 خبریں موجود ہیں
سلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ نعیم الحق تھپڑمارنے پرمجھ سےمعافی مانگیں، میں نے کہا تھا پی ٹی آئی کی لیڈر شپ چور ہے، میں آج بھی اپنے بیان پر قائم ہوں۔ دانیال عزیز کا مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کے لیے مجموعی طور 10کروڑ 59لاکھ 55ہزار 407ووٹرز رجسٹرڈ ہے۔ مردووٹرکی تعداد5کروڑ92لاکھ 24ہزار262ہے جبکہ خواتین ووٹرزکی تعداد4کروڑ67لاکھ31ہزار145ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعداد وشمار کے مطابق پنجاب میں کل ووٹرزکی تعداد 6 کروڑ6 لاکھ 72 ہزار مزید پڑھیں
عائشہ فاروقی اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ملاقات2 گھنٹے جاری رہی، پاکستانی قونصل جنرل نے 14 ماہ میں 4 مرتبہ عافیہ صدیقی سے ملاقات کی۔ پاکستانی قونصل جنرل عائشہ قاروقی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ سے متعلق افواہیں بے مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس بدھ کو ہوا جس میں اصلاحات سے متعلق آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیا گیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں مزید پڑھیں
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے آئی ایس پی آر کے نام سے لوگوں کو موصول ہونے والی جھوٹی ای میل کی تردید کرتے ہوئے سائبر الرٹ جاری کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں
افغانستان کے شہر قندھار میں مکینک شاپ پر رکھا بم پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور بچوں سمیت 38 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
سزا پانے والے فوجی 2016 میں ہونے والی بغاوت کی کوشش میں ملوث تھے اور جولائی 2016 کو طیب اردوان کا تختہ الٹنے کی کوشش کی گئی تھی۔
بنی گالا میں عمران خان کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف کے کورگروپ کے اجلاس کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کے بعد مغربی پنجاب کے صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی رائی مزید پڑھیں
پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹرل کمانڈکےسربراہ جنرل جوزف نے ٹیلی فونک گفتگو کی اور فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم مزید پڑھیں